Pakistan needs CHANGE "پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے"
.
... یہ سب کہتے ہیں ... لیکن
پھر بھی کچھ نوجوان پرانے کھلاڑیوں
(PML-N, PPP, PML-Q, MQM, ANP, JUI)
کے پروپیگنڈے سے متاثر ہوکر کنفیوزہو جاتے ہیں
..................
...خدا کے لئے بھایئو اور بہنو
پروپیگنڈے سے متاثر مت ہوں اور اپنے لیڈر عمران خان پر اعتماد رکھیں
..................
اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟
..................
.
.
.
.
سرفروشی کی تمنا
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
ایک سے کرتا نہیں کیوں دوسرا کچھ بات چیت
دیکھتا ھوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے
اے شہید ملک و ملت میں تیرے اوپر نثار
اب تیری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے اے آسمان
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
کھینج کر لائی ہے سب کو قتل ہونے کی امید
عاشقوں کا آج جمگھٹ کوچئہ قاتل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
ہے لئے ہتھیار دشمن تاک میں بیٹھا ادھر
اور ہم تیار ھیں سینہ لئے اپنا ادھر
خون سے کھیلیں گے ہولی گر وطن مشکل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
ہاتھ جن میں ہو جنون کٹتے نہیں تلوار سے
سر جو اٹھ جاتے ہیں وہ جھکتے نہیں للکار سے
اور بھڑکے گا جو شعلہ سا ہمارے دل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
ہم تو نکلے ہی تھے گھر سے باندھ کر سر پہ کفن
جان ہتھیلی پر لئے لو بڑھ چلے ہیں یہ قدم
زندگی تو اپنی مہماں موت کی محفل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
یوں کھڑا مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
کیا تمنائے شہادت بھی کسی کے دل میں ہے؟
دل میں طوفانوں کی ٹولی اور نسوں میں انقلاب
ہوش دشمن کے اڑا دینگے حمیں روکو نہ آج
دور رہ پائے جو ہم سے دم کہاں منزل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
جسم بھی کیا جسم ہے جس میں نہ ہو خون جنوں
کیا وہ طوفاں سے لڑے جو کشتئ ساحل میں ہے
چپ کھڑے ہیں آج سب بھاِئی مرے خاموش ہیں
نا کرو، کچھ تو کہو، مذھب میرا مشکل میں ہے
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
....................
Disclaimer: This blog is not an official PTI webpage and is run by a group of volunteers having no official position in PTI. All posts are personal opinions of the bloggers and should, in no way, be taken as official PTI word.
With Regards,
"Pakistan Tehreek-e-Insaf FATA Volunteers" Team.
No comments:
Post a Comment